کون کون جنات کو دیکھ سکتا ہے |
گدھوں اور کتوں کا جنّات کو دیکھنا
یہ بات حقیقت ہے کہ جنّات ہمیں یعنی انسانوں کو نظر نہیں آتے ہیں مگر بعض جاندار وں مثلاََگدھے اور کتے جنّات کو دیکھتے ہیں مسند احمد اور ابودود میں حضرت جابرؓ سے صیح حدیث کے ساتھ روایت موجود ہے کہ ’اگر تمہیں رات میں کتے اور گدھے کی آواز سنائی دے تو اللہ تعالیٰ کے ذریعے شیطان سے پناہ مانگو۔ اس لیے نکہ گدھے اور کتے ایسی چیزیں دیکھتے ہیں جو تم نہیں دیکھتے۔ اس میں تعجب نہیں کہ کیونکہ سائسندانوں نے یہ تحقیق کی ہے بعض جانداروں میں ایسی چیزیں دیکھنے کی صلاحیت موجود ہے جو عام انسان کی صلاحیت میں نہیں ہے جیسے شہد کی مکھی سورج کی بدلی ہوئی حالت میں بھی اسے دیکھ لیتی ہے اور رات کی تاریکی میں الو بھی ساری اشیاء کو دیکھ لیتا ہے۔ سائنس کی تحقیقات سے بھی اسلام کی سچائی ثابت ہو رہی ہے
0 comments:
Post a Comment
Kindly Report Dead or Broken link..